مالک ادنی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (قانون) وہ شخص جو رواجی لگان مالک اعلی کو دیتا ہے یہ قابض اراضی ہوتا ہے یا خود کاشت کرتا ہے یا مزارعہ سے کرواتا ہے، چھوٹا ملک۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (قانون) وہ شخص جو رواجی لگان مالک اعلی کو دیتا ہے یہ قابض اراضی ہوتا ہے یا خود کاشت کرتا ہے یا مزارعہ سے کرواتا ہے، چھوٹا ملک۔